ٹیسٹ کپتان الیسٹر کک کی جانب سے کیون پیٹرسن کی ٹیم میں شمولیت پر کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دیے جانیکا انکشاف

جمعہ 15 مئی 2015 13:14

ٹیسٹ کپتان الیسٹر کک کی جانب سے کیون پیٹرسن کی ٹیم میں شمولیت پر کپتانی ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی۔2015ء) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے تجربہ کار بیٹسمین کیون پیٹرسن کو انٹر نیشنل کیریئر کے دوبارہ آغاز کیلئے ممکنہ موقع دینے پر عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے ، ذرائع کے مطابق الیسٹر کک نے کئی موجودہ کھلاڑیوں اور کرکٹ بورڈ کے متعدد آفیشلز کے سامنے اشارہ دیا ہے کہ اگر کیون پیٹرسن کی ٹیم میں واپسی ہوئی تو وہ قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہوجائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :