بی سی سی آئی نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ختم کر نیکا فیصلہ کر لیا

جمعہ 15 مئی 2015 15:08

بی سی سی آئی نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ختم کر نیکا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ختم کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے مذکورہ لیگ کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کر وانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بی سی سی آئی کے حکام کے مطابق اس لیگ میں آئی پی ایل کی چار ٹاپ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :