ہماری کار کر دگی دیکھ کر صحافی بھی تالیاں بجا رہے ہیں ‘وزیر اعظم

جمعہ 15 مئی 2015 17:07

ہماری کار کر دگی دیکھ کر صحافی بھی تالیاں بجا رہے ہیں ‘وزیر اعظم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) گرین لائن ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کے دور ان صحافیوں نے بھی تالیاں بجائیں ۔

(جاری ہے)

تقریب کے دور ان وزیر اعظم نواز شریف نے بتایا کہ آج کار کر دگی پر صحافی بھی تالیاں بجا رہے ہیں ‘ ریلوے کی حالت بہتر ہورہی ہے انشاء اللہ ہمارے دور حکومت میں پی آئی اے کا ادارہ بھی بہتر ہو گا ۔