پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کی ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر شاہ حسین کو مبارکباد

جمعہ 15 مئی 2015 17:33

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کی ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) شجاعت علی رانا، سیکرٹری مسعود احمد اوراسلام آباد جوڈو ایسوسی ایشن کے صدرظریف احمد نے شاہ حسین کو ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے واضح رہے کہ پاکستان نے قازقستان کو منفی 100 کلوگرام میں شکست دی، یہ مقابلے کویت میں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :