قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل کا 13واں اجلاس
یمن سے واپس آنے والے سمندر پارپاکستانیوں کی بروقت وطن واپسی کے لئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کو سراہا مستقبل میں خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو کسی بھی مشکل صورتحال کے پیش نظر حکمت عملی تیار کی جائے، کمیٹی کی ہدایت
جمعہ 15 مئی 2015 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل نے یمن سے واپس آنے والے سمندر پارپاکستانیوں کی بروقت وطن واپسی کے لئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے اوپی ایف کو ہدایت کی ہے کہ مستقبل میں خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو کسی بھی مشکل صورتحال کے پیش نظر حکمت عملی تیار کی جائے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل کا 13واں اجلاس اوپی ایف ہید آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت میر عامر علی خان مگسی نے کی جبکہ وفاقی وزیر وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی، کمیٹی کے ممبران بشمول رانا محمد افضل خان، چوہدری عابد رضا،سید ساجد مہدی،میاں نجیب الدین اویسی ،میاں امتیاز احمد،صبیحہ نذیر،شکیلہ خالد لقمان،مسرت رفیق مہسر،شیخ صلاح الدین،عالیہ کامران،عائشہ،وفاقی سیکرٹری سکندر اسماعیل خان، منیجنگ ڈائریکٹر اوپی ایف ،حبیب الرحمن خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.