آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چمپئن شپ کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

ہفتہ 16 مئی 2015 11:22

آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چمپئن شپ کل اسلام آباد میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹریونیورسٹی خواتین باسکٹ بال چمپئن شپ کل اتوار سے بحریہ یونیورسٹی ، اسلام آباد میں شروع ہوگی، چیف آرگنائزربحزاب ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر 16 یونیورسٹیز کی ٹیمیں حصہ لیں گی،چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چمپئن شپ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :