مکی آرتھر نے انگلش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

ہفتہ 16 مئی 2015 12:22

مکی آرتھر نے انگلش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

کیپ ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2015ء) سابق جنوبی افریقی کوچ مکی آرتھر نے انگلش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وہ یقینی طور پر اس ملازمت کیلئے غور کرنا پسند کریں گے کیونکہ یہ ایک اچھا موقع ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے میتھیو ہیڈن کی جانب سے ملازمت کیلئے درخواست دینے والے کو پاگل قرار دینے کی تردید کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :