امریکی گول کیپر بریڈ فریڈل کھیل سے ریٹائرمنٹ کیلئے تیار ہوگئے

ہفتہ 16 مئی 2015 12:27

امریکی گول کیپر بریڈ فریڈل کھیل سے ریٹائرمنٹ کیلئے تیار ہوگئے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2015ء) سابق امریکی گول کیپر بریڈ فریڈل رواں سیزن کے اختتام پر فٹ بال سے کنارہ کش ہو جائیں گے ۔ انہو ں نے لیور پول ، بلیک برن روورز، آسٹن ولا اور ٹوٹنہم ایف سی کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 سال تک انگلینڈ میں پروفیشل مقابلوں میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

وہ اس سیزن میں ٹوٹنہم کے تھرڈ چوائس گول کیپر ہیں جو وطن واپسی پر اسپورٹس چینل پر ماہرانہ تبصرہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :