دھونی ، کوہلی کی دورہ بنگلہ دیش میں عدم دلچسپی

ہفتہ 16 مئی 2015 12:30

دھونی ، کوہلی کی دورہ بنگلہ دیش میں عدم دلچسپی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کپتان مہندر سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی دورہ بنگلہ دیش میں عدم شرکت کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بی سی سی آئی سے درخواست کی ہے کہ طویل کرکٹ سیزن کے باعث وہ بنگال ٹائیگرز کے خلاف سیریز کیلئے انہیں زیر غور نہ لائے ۔

متعلقہ عنوان :