لاہور : واہگہ بارڈر پر پریڈ اور پرچم اتارنے کا وقت تبدیل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 مئی 2015 13:42

لاہور : واہگہ بارڈر پر پریڈ اور پرچم اتارنے کا وقت تبدیل کر دیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مئی 2015 ء) : ترجمان رینجرز کے مطابق واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے اور پریڈ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت پریڈ اور پرچم اتارنے کی تقریب اب ساڑھے چار بجے کی بجائے ساڑھے پانچ بجے ہو گی.

متعلقہ عنوان :