سعودی عرب: اسکول میں جنات کا بسیرا
ہفتہ 16 مئی 2015 14:18
جدّہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی2015ء) مدینہ کے جنوب میں واقع گاؤں الصالیل کے ایک اسکول کے 181 طالبعلم جنات کے خوف کے باعث اسکول نہیں جارہے ہیں۔ اس اسکول کے نو طالبعلموں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں جنات نے بیمار کردیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے کے محکمہ تعلیم نے اس دعوے کی تفتیش کے لیے ایک ٹیم بھیج دی تھی۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طالبعلم سیکنڈ سمسٹر کے آغاز پر بے ہوش ہوگئے تھے اور انہیں تشنّج کا دورہ بھی پڑا تھا، چنانچہ اس بنیاد پر بہت سے والدین کو اسکول میں جنات موجودگی کا یقین ہوگیا۔
کلاس سے بہت سے طالبعلموں کی غیرحاضری کی وجہ سے اساتذہ کے لیے امتحانات کا انعقاد ممکن نہیں رہا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسکول تدریس کے لیے محفوظ نہیں تھا۔ محکمہ تعلیم اسکول کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر طالبعلموں کے لیے امتحانات کے انعقاد کا راستہ تلاش کررہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.