زمبابوے سیریز :قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس میں کوچ وقار یونس کے علاوہ کپتان اظہر علی بھی شریک ہوں گے
ہفتہ 16 مئی 2015 16:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہوچکا ہے تو دوسری طرف قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ پاک زمبابوے ٹی 20 سیریزکے لئے ٹکٹ کی قیمت دو سو پچاس سے پندرہ سو روپے تک رکھی گئی ہے جبکہ کرکٹ شائقین کے لئے ون ڈے میچ کی ٹکٹ ڈیڑھ سو سے ایک ہزار روپے تک دستیاب ہوگی۔
سیریز کے لئے ٹکٹیں بھی خریدی جاسکتی ہیں۔(جاری ہے)
دوسری طرف ٹیم کے انتخاب کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی ا?ج سر جوڑے گی ، اجلاس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے قائد اظہر علی بھی شرکت کرینگے جبکہ ٹی 20 سکواڈ کو فائنل کرنے کے لئے کپتان شاہد آفرید ی سے مشاورت فون پر کی جائے گی۔ سیکشن کمیٹی پہلے ہی اس بات کو واضح کر چکی ہے کہ ٹیم کا اعلان قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو پرکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا ا?غاز 22 مئی کو ٹی 20 میچ سے ہوگا۔ دو ٹی 20 اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.