لاہور : ٹی ٹوئنٹی میچ کی افتتاحی تقریب، پی سی بی کا میوزیکل کنسرٹ کروانے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 مئی 2015 17:17

لاہور : ٹی ٹوئنٹی میچ کی افتتاحی تقریب،  پی سی بی کا میوزیکل کنسرٹ کروانے ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مئی 2015 ء) : ٹی ٹوئنٹی کی افتتاحی تقریب میں پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے. پی سی بی ذرائع کے مطابق کنسرٹ میں گلوکار علی ظفر اور عینی پرفارم کریں گے.

متعلقہ عنوان :