استاد ہو تو ایسا
فہد شبیر ہفتہ 16 مئی 2015 18:24
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16مئی۔2015ء)آپ بھی تصویر کو دیکھ کر یقیناً حیران ہو رہے ہونگے۔تصویر ہی ایسی ہے کہ ایک استاد بچے کو گود میں لیے پڑھا رہا ہے مگر اس تصویر کی کہانی کچھ یوں کہ سڈنی اینگل برگ، یروشلم کی ہیبرو یونیورسٹی میں پڑھاتا ہے۔ امگر پر تصویر اپ لوڈ کرنے والے نے بتایا کہ ایک طالبہ، بے بی سیٹر نہ ہونے کے باعث، اپنے بچے کو لے کر کلاس میں آ گئی۔
کلاس کے دوران ہی بچہ ایک دم رونے لگا۔(جاری ہے)
بچے کی ماں کو انتہائی خفت محسوس ہوئی، دوسرے لوگ بھی اٹھ کر جانے کی سوچنے لگے، ایسے میں استاد آگے آیا، اس نے بچے کو گود میں لیا، اسے چپ کرایا اور پڑھانا شروع کر دیا۔ بچہ پروفیسر سڈنی کی کلاس میں روتا رہا مگر پروفیسر سڈنی کی بیٹی نے بتایا کہ اس کے والد طلباء کے بچوں کو کلاس میں لانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
45 سالہ پروفیسر سڈنی ماسٹر پروگرام کو پڑھاتا ہے، اس لیے اس کے طلباء میں اکثریت بڑے لوگوں کی ہوتی ہے۔ان میں جوان مائیں بھی ہوتی ہیں، پروفیسر سڈنی سب کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ بچوں کو بھی کلاس میں لے آیا کریں۔ پروفیسر سڈنی کے بچوں کے بھی 5 بچے ہیں۔ پروفیسر سڈنی کو بچوں سے محبت ہے، وہ کلاس میں گھومتے پھرتے بچوں کو گود میں اٹھا کر پڑھاتا رہتاہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.