ترکی کے طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شامی طیارہ مار گرایا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 مئی 2015 19:59

ترکی کے طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شامی طیارہ مار گرایا

استنبول(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16مئی 2015 ء) ترکی کے طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شامی طیارہ مار گرایا ہے۔ ترک ٹی وی کی جانب سے موصول والی اطلاعات کے مطابق شامی طیارے کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترک فضائیہ کے طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر فوری حرکت میں آتے ہوئے شامی طیارے کو مار گرایا ہے۔

متعلقہ عنوان :