لاہور،موٹرسائیکل نہ روکنے پرپولیس نے نوجوان کو گولی مار دی

اتوار 17 مئی 2015 11:42

لاہور،موٹرسائیکل نہ روکنے پرپولیس نے نوجوان کو گولی مار دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء ) لاہورکے علاقے ملتان چونگی کے قریب وحدت روڈ پر پولیس نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر نوجوان کو گولی مار دی۔ زخمی نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

علی نامی نوجوان 2 ساتھیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پولیس نے روکنے کا اشارہ دیا ، نہ روکنے کی صورت میں پولیس اہلکار نے فائر کر دیا، جس سے نوجوان کی گردن پر گولی لگی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی علی کوجناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :