روم ماسٹرز ، ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس فائنل میں داخل

اتوار 17 مئی 2015 11:45

روم ماسٹرز ، ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس فائنل میں داخل

روم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17مئی ۔2015ء ) بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگس روم ماسٹرز ٹینس کے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل میں انہوں نے فرنچ سلووینین جوڑی کیرولین گارشیا اور کیٹرینا سریبوٹنک کوچھ ،دو اور سات ،چھ سے ہرایا۔ ویمنز سنگلز ایونٹ میں ماریہ شراپووا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔