بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 مئی 2015 13:52

بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2015ء) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت کررہی ہے جب کہ ریڈ شرٹس گزشتہ 3 ہفتے سے ٹریننگ کرر ہی ہے تاہم پاکستان پہنچ کر اپنے پرانے دوستوں سے ملوں گا۔

متعلقہ عنوان :