گرمی میں اضافہ کے باعث نئے پرانے پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ
بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بچنے کیلئے یو پی ایس اور بیٹری فروخت کرنے والوں کا کاروبار بھی بڑھ گیا
اتوار 17 مئی 2015 14:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) کر اچی سمیت ملک بھر میں گرمی میں اضافہ کے باعث نئے پرانے پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ دیکھا گیا تاجروں نے بتایا کہ اے سی، فریج، روم کولرز اور پنکھوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہوا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بچنے کیلئے یو پی ایس اور بیٹری فروخت کرنے والوں کا کاروبار بھی بڑھ گیا ہے۔
(جاری ہے)
تاجروں نے بتایا کہ صارفین کی بڑی تعداد آؤٹ سیزن اشیاء کی خرید و فروخت بھی کر رہے ہیں جن کی موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.