دہشت گردوں نے پاکستان کیخلاف بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے سمجھوتہ کرلیا، خواجہ آصف
فہد شبیر اتوار 17 مئی 2015 16:32
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2015ء) وزير دفاع خواجہ آصف کہتے ہيں بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے، امن دشمنوں اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں سمجھوتہ ہے۔
(جاری ہے)
پسرور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری ہے، بھارت پاکستان میں تخریب کاروں کی حمایت کررہا ہے، دہشت گردوں اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں پاکستان کیخلاف سمجھوتہ ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کراچی، شکار پور، پشاور، واہگہ بارڈر واقعات دہشت گردوں اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سمجھوتے کا نتیجہ ہیں، فوج اندورنی اور بیرونی دشمنوں سے لڑرہی ہے، مسلح افواج ضرور کامیاب ہوگی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن ایک، لیکن چہرے 2 ہیں، ایک دشمن ملک کے اندر اور دوسرا سرحد پار ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.