کراچی کی بدامنی میں ’را‘ ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ
فہد شبیر اتوار 17 مئی 2015 18:53
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی سے ہر صورت دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر قائد میں بدامنی اور دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلسس ونگ (را) کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو مل گئے ہیں۔
کراچی میں دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے ہر اقدام کریں گے۔ ہمارے پاس بہت ہمت اور جذبہ ہے۔ کراچی کے حالات بہتر کریں گے۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں صوبائی حکومت کیساتھ تعاون کر رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ تنقید برائے تنقید برداشت نہیں ہے۔ عمران پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اور پہلے اپنا صوبہ سنبھالیں۔ عمران خان پہلے خیبر پختونخوا کا تو جواب دیں کہ وہاں کتنے لوگ مرے؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.