اے کرکٹ:پاکستان اور سری لنکا کا چار روزہ میچ بدھ سے شروع ہوگا

پیر 18 مئی 2015 11:51

اے کرکٹ:پاکستان اور سری لنکا کا چار روزہ میچ بدھ سے شروع ہوگا

دمبولا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18مئی۔2015ء) پاکستان اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری چار روزہ میچ 20 سے 23مئی تک رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، پہلے دونوں میچز ڈرا ہونے کی وجہ سے سیریز برابر ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریز میزبان ٹیم سری لنکا نے 2-1 سے اپنے نام کی تھی۔

متعلقہ عنوان :