کینز فلم فیسٹیول‘ سونم کپور نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے

پیر 18 مئی 2015 12:03

کینز فلم فیسٹیول‘ سونم کپور نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے

کینز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء) کینز فلم فیسٹیول کی رونقیں عروج پر ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار سونم کپور نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، فلمی میلے کے چوتھے روز الیکٹرک بلو رنگ کے خوبصورت گاؤن میں سونم کپور ریڈ کارپٹ پر آئیں تو شرکاء نے انہیں خوب داد دی، اپنی دلکش مسکراہٹ اور منفرد اسٹائل کی وجہ سے سونم سب کی توجہ کا مزکر بنی رہیں۔

(جاری ہے)

سونم کپور پچھلے 4سال سے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :