کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو نے مزید 12 ملزمان کے بارے میں انکشاف کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 مئی 2015 12:41

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم  عبید کے ٹو نے مزید 12 ملزمان کے بارے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 18 مئی 2015 ء) : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو نے دوران تفتیش 12 ملزمان کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے، عبید کے ٹو نے بتایا کہ زاہد عرف مزمل، نعمان عرف نومی، ساجد عرف سجو اور عرفان سمیت 12 ملزمان مفرور ہیں، صولت مرزا سے متعلق عبید کے ٹو نے انکشاف کیا صولت مرزا کو جیل میں سہولیات فراہم نہ کرنے پر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل کو نشانہ بنایا تھا. عبید کے ٹو کے اس انکشاف کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے تمام ملزمان نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئے ہیں.

متعلقہ عنوان :