پاک زمبابوے کرکٹ سریز،قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

پیر 18 مئی 2015 13:29

پاک زمبابوے کرکٹ سریز،قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو لوڈ شیڈنگ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) پاک زمبابوے کرکٹ سریز کے دوران قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو لوڈشیڈنگ مستثنیٰ قرار دے دیاگیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیسکو حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیاہے کہ 19مئی سے 31مئی تک زمبابوے کی ٹیم جب تک پاکستان میں موجود رہے گی اس وقت چار مختلف فیڈرز قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بجلی فراہم کریں گے او ر کسی بھی خرابی کی صورت میں سپیشل ٹیمیں بجلی کو بحال کرنے کا کام سرانجام دیں گی۔

متعلقہ عنوان :