لندن : عمران فاورق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ذوہیب جعفری کو کلئیر قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 مئی 2015 17:31

لندن : عمران فاورق قتل کیس،  اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ذوہیب جعفری کو کلئیر ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) : عمران فاروق قتل کیس میں اسکارٹ لینڈ یارڈ نے ذوہیب جعفری کو کلئیر قرار دے دیا.

(جاری ہے)

اسکارٹ لینڈ یارڈ نے ذوہیب جعفری کو مشروی لندن سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا، ذوہیب کی ضمانت کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اسکارٹ لینڈ یارڈ نے انہیں کلئیر قرار دے دیا ہے، ذوہیب جعفری کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے 31 سالہ ذوہیب کو بتا دیا ہے کہ انہیں آئندہ ہفتے پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں ہے جبکہ ذوہیب جعفری کی ضبط شدہ تمام اشیا بھی آئندہ ہفتے انہیں واپس کر دی جائیں گی.

متعلقہ عنوان :