زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے سیکورٹی انتظامات کی نمائش نہ کی جائے: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 20:44

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے سیکورٹی انتظامات کی نمائش نہ کی جائے: وفاقی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے سیکورٹی انتظامات کی نمائش نہ کی جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے سیکورٹی انتظامات کو واضح نہ کیا جائے۔ پنجاب حکومت دورے کے سیکورٹی انتظامات موَثر اور جامع ہونے کو یقینی بنائے جبکہ شہر کو محصور ہونے کا تاثر نہیں جانا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :