پاکستان ، زمبابوے کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت
منگل 19 مئی 2015 11:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں گے ۔ افتتاحی میچ شام سات بجے شروع ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ افتتاحی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں ۔ کرکٹ دیوانوں کے جنون کو دیکھتے ہوئے بعض منافع خوروں نے ٹکٹیں بھی بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیں ،پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹکٹیں تین سو ، پانچ سو اور پندرہ سو روپے میں فروخت ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.