کراچی : سب سے بڑا مجرم میں ہوں، ذوالفقار مرزا نے ساتھ مجرم کی تلاشی پر کورٹ روم میں داخل ہونے سے انکار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 مئی 2015 11:05

کراچی : سب سے بڑا مجرم میں ہوں، ذوالفقار مرزا نے ساتھ مجرم کی تلاشی پر ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد آج ساتھیوں کے ہمراہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ہیں، سکیورٹی سخت ہونے کے باعث ذوالفقار مرزا کے ساتھی مجرم کی تلاشی لینے پر ذوالفقار مرزا نے کورٹ روم میں جانے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا مجرم میں ہوں میری تلاشی لو گے تب ہی عدالت میں داخل ہوں گا، تاہم سکیورٹی گارڈ نے ان کی تلاشی لے کر انہیں احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دے دی.

متعلقہ عنوان :