کراچی : ذوالفقار مرزا کی درخواست ضمانت پر عبوری ضمانت میں 30 مئی تک کی توسیع کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 مئی 2015 11:19

کراچی : ذوالفقار مرزا کی درخواست ضمانت پر عبوری ضمانت میں 30 مئی تک کی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا ضمانت کی مدت ختم ہونے پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے تھے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی ضمانت میں 30 مئی تک کی توسیع کر دی گئی ہے، 25 مئی کو ذوالفقار مرزا کے خلاف دوہری سماعت ہو گی جس میں ہ ذوالفقار مرزا کے مقدمات کی سماعت اسپیشل کورٹ یا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :