زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد خوش کن ہے ‘ ٹیم بھیجے پر زمبابوے کی حکومت کے شکر گزار ہیں ‘ سبحان احمد

منگل 19 مئی 2015 11:21

زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد خوش کن ہے ‘ ٹیم بھیجے پر زمبابوے کی حکومت ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد خوش کن ہے ‘ ٹیم بھیجے پر زمبابوے کی حکومت کے شکر گزار ہیں ‘ امید ہے زمبابوے کا دورہ انٹرنیشنل ٹیموں کو بھی پاکستان لانے میں مدد گار ثابت ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر نے کہاکہ زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد خوش کن ہے اور وہ زمبابوے کی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ یہ دورہ ممکن ہوا۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ زمبابوے کا دورہ دیگر انٹرنیشنل ٹیموں کو بھی پاکستان لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :