اسلام آباد کی ٹیم بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

منگل 19 مئی 2015 13:14

اسلام آباد کی ٹیم بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) اسلام آباد کی ٹیم بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد سپورٹس بورڈکے سیکرٹری محمد اصغر نیازی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کل بدھ سے پشاور میں شروع ہوگی، جس میں بوائز انڈر17- اور گرلز انڈر16- کے مقابلے منعقد ہونگے، چیمپئن شپ میں اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزادجموں و کشمیر کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ مقابلے 22 مئی تک جاری رہیں گے

متعلقہ عنوان :