سلمان خان ایک بہت ہی مثبت سوچ کے حامل انسان ہیں، سویرا

منگل 19 مئی 2015 14:25

سلمان خان ایک بہت ہی مثبت سوچ کے حامل انسان ہیں، سویرا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سویرا پھسکر نے کہا ہے کہ سلمان خان ایک بہت ہی مثبت سوچ کے حامل انسان ہیں بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سویرا پھسکر نے بتایا کہ سلمان بہت ہی مثبت انسان ہیں انہیں ہر طرح کا فن آتا ہے پریم ، تن دھان یایو میں سلمان کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سویرا نے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان کا رویہ میرے ساتھ بہت ہی اچھا رہا
ہے ۔

(جاری ہے)

سلمان نے مجھے پوری شوٹنگ کے دوران مجھے بے حد آسانیاں دیں اور ہر قدم پرمجھے گائیڈ کیا انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ لوگوں کو تنقیدی نظر سے دیکھتی ہو تاہم اس فلم کی شوٹنگ کے دوران میں نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ بہت انجوائے کیا ۔

متعلقہ عنوان :