پریانکاچوپڑا آرٹسٹ ایلاؤڈ میوزک ایوارڈ 2014 میں نئے آرٹسٹوں کو ایوارڈ سے نوازیں گی

منگل 19 مئی 2015 14:25

پریانکاچوپڑا آرٹسٹ ایلاؤڈ میوزک ایوارڈ 2014 میں نئے آرٹسٹوں کو ایوارڈ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریناکاچوپڑا آرٹسٹ ایلاؤڈ میوزک ایوارڈ 2014 میں نئے ٹیلنٹ کو ایوارڈز سے نوازیں گی اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ نئے آرٹسٹ آگے آ رہے ہیں اور انہیں اپنی آواز کا جادو جگانے کا موقع مل رہا ہے انہوں نے کہاکہ نئے ٹیلنٹ کو ایوارڈ دینے سے انکی حوصلہ افزائی ہو گی انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ایسے اقدامات سے مکل میں موسییق کا شعبہ ترقی حاصل کرے گا ۔