ذوالفقار مرزا کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساوَتھ کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

muhammad ali محمد علی منگل 19 مئی 2015 19:54

ذوالفقار مرزا کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) ذوالفقار مرزا کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساوَتھ کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مرزا کیس کے سماعت کے موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت کا گھیراوَ کرنے کے واقعے کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساوَتھ کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔ دونوں افسران کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔