لاہور ضلعی حکومت کی جانب سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ

muhammad ali محمد علی منگل 19 مئی 2015 22:09

لاہور ضلعی حکومت کی جانب سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) ضلعی حکومت کی جانب سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے زمباوے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اعشائیہ میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ ارکان کے علاوہ چیئرمین پی سی بی بھی شرکت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :