دبئی: منی لانڈرنگ اور عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں یو اے ای حکام نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 مئی 2015 11:09

دبئی: منی لانڈرنگ اور عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں یو اے ای حکام ..

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مئی 2015 ء) : منی لانڈرنگ اور عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں یو اے ای حکام نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق ایک ملزم کو ابو ظہبی جبکہ دوسرے کو دبئی سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار کیے جانے والے دونوں افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ یو اے ای حکام نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :