لاہور: پنجاب اسمبلی میں ایگزیکٹ کے خلاف قرارداد جمع، قرارداد پی ٹی‌آئی کی جانب سے جمع کروائی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 مئی 2015 12:15

لاہور:  پنجاب اسمبلی میں ایگزیکٹ کے خلاف قرارداد جمع، قرارداد پی ٹی‌آئی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مئی 2015 ء) : ایگزیکٹ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی ہے، قرارداد پی ٹی آئی کی جانب سے اپپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے جمع کروائی جس کا متن یہ ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کے سکینڈل پر پورا ایوان تشویش کا اظہار کرتا ہے، یہ سکینڈل پاکستان کے لیے شرمندگی اور پاکستان کی تضحیک کا موجب بنا، قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ کمپنی دس سال کے عرصہ سے غیر قانونی کاموں میں ملوث رہی ہے اور جعلی ڈگریاں بیچتی رہی.