پاکستان میں 110 اقسام کے آم پیدا ہوتے ہیں

بدھ 20 مئی 2015 13:50

پاکستان میں 110 اقسام کے آم پیدا ہوتے ہیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) پاکستان میں 110 سے زیادہ اعلیٰ اقسام کے آم پیدا ہوتے ہیں آم کی مجموعی ملکی پیداوار میں صوبہ پنجاب کا حصہ 60 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان ن نے امریکا ‘ جاپان ‘ اردن ‘ موریشس اور جنوبی کوریا کی منڈیوں تک کامیاب رسائی حاصل کی ہے جبکہ اس سے پہلے تقریباً 60 تا 70 ہزار ٹن آم زیادہ تر متحدہ عرب امارات کو برآمد کیا جاتا تھا

متعلقہ عنوان :