پیرمحل ، سڑک کے حادثات میں خواتین سمیت 5افراد زخمی

بدھ 20 مئی 2015 18:55

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) سڑک کے حادثات میں خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ۔تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں عمران ولد اﷲ دتہ ساکن چک288گ ب ،شہناز بی بی زوجہ الیاس ساکن 664/5گ ب ،مقبول ولد رشید ، شریفاں بی بی زوجہ شفیع محمد بی پلاٹ ، وسیم ولد محمد اشرف ساکن کھدروالا زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :