آرمی چیف راحیل شریف کی آئی جی سندھ کو شاباش

muhammad ali محمد علی بدھ 20 مئی 2015 22:08

آرمی چیف راحیل شریف کی آئی جی سندھ کو شاباش

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20مئی 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف اور آئی جی سندھ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے آئی جی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے سانحہ صفورا میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے پر آئی جی سندھ کو شاباش دی ہے اور سندھ پولیس کی کارگردگی کی تعریف کی ہے۔

متعلقہ عنوان :