فلم”ٹومارو لینڈ“ کل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 21 مئی 2015 11:50

فلم”ٹومارو لینڈ“ کل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 مئی۔2015ء)ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم”ٹومارو لینڈ“ کل جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی- گزشتہ دنوں لندن میں فلم شاندار پریمیئر ہوا ۔

(جاری ہے)

فلم کی پریمیئر تقریب میں مرکزی کردار ادا کرنے والے جارج کلونی اور نئے ابھرتے ہوئے ستارے برٹ رابرٹسن نے بھی شرکت کی ۔فلم ٹومارولینڈ کی کہانی ایک ایسے گروہ کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں سے پردہ اٹھانے کیلئے خطرناک مشن پر روانہ ہوتا ہے۔فلم 22 مئی کو یورپ بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔