گلوکار صنم ماروی نے نئی آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی

جمعرات 21 مئی 2015 12:35

گلوکار صنم ماروی نے نئی آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 مئی۔2015ء)گلوکار صنم ماروی نے نئی آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی ہے اس حوالے سے صنم ماروی نے کہا ہے کہ نئی آڈیو البم میں بابا بلھے شاہ ‘سچل سر مست سمیت مختلف صوفیا اکرام کے کلام شامل ہوں گے اور آئندہ ماہ سے اس البم کی صدابندی سچل سٹوڈیوز میں کی جائیگی ۔