ملتان پی پی 196 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ نے میدان مارلیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 مئی 2015 20:23

ملتان پی پی 196 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ..

ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مئی 2015 ء) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقہ پی پی 196 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمود الحسن نے4 2963 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار رانا عبدالجبار 18826 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری حسین آرائیں 7308 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :