کراچی : رہائش گا ہ پر پولیس کا چھاپہ، ذوالفقار مرزا کا رد عمل سامنے آ گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 14:15

کراچی : رہائش گا ہ پر پولیس کا چھاپہ، ذوالفقار مرزا کا رد عمل سامنے آ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کچھ دیر قبل ان کی ڈیفنس میں رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، کاروائی کے دوران ذوالفقار مرزا کے سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر پولیس نے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے دونوں افراد میرے ملازم ہیں، انہوں نے بتایا کہ نیک محمد اور سکندر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے. ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ چھاپے کے وقت پولیس نے کوئی وارنٹ نہیں دکھائے، تاہم پولیس اسٹیشن جا کر تھانے کی وجہ پوچھوں گ.