پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی ، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار پولیس اہلکار تعینات
جمعہ 22 مئی 2015 14:38
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ کے لیے سیکورٹی اور پارکنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور تیار کئے گئے پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے لیے سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں ۔
ٹیم کی سیکورٹی کے لیے مجموعی طور پر 5000 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات اور 100 سے زائد ایلیٹ فورس کی گاڑیاں ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں ۔ ٹیم کے روٹ پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کی جا چکی ہے جبکہ ٹیم کی کہیں بھی آمدورفت پر دیگر ٹریفک مکمل طور پر بند کر دی جائے گی ۔ میچ کے لیے ہوٹل سے سٹیڈیم ٹیم کی آمد کے موقع پر مال روڈ نہر اور پھر نہر سے فیروزپور روڈ اور فیروز پور روڈ سے قذافی سٹیڈیم تک ہر طرح کی ٹریفک بند کر دی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.