سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی عہدے سے مستعفی ،استعفیٰ گورہاؤس کو موصول
جمعہ 22 مئی 2015 18:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سپیکر میر جان محمد جمالی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،گورنر ہاؤس کو استعفیٰ موصول ہوگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز سپیکر بلوچستان اسمبلی میر محمد جان جمالی نے مسلم لیگ (ن) سے اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے اور اپنا استعفیٰ گورنر ہاؤس ارسال کر دیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس کے ترجمان نے سپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کے مستعفی ہو نے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سپیکر اسمبلی نے اپنا استعفیٰ گورنر ہاؤس ارسال کیا ہے جو موصول ہوگیا ہے،ترجمان کے مطابق یہ استعفیٰ ہاتھ سے تحریر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبائی کابینہ کے ارکان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.