بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

ہفتہ 23 مئی 2015 14:18

بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انڈسٹری میں خواتین کی طاقت کو سراہا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریانکا نے کہا کہ ایک وقت ایسا تھا جب مجھے فیشن کرنے پر بیوقوف کہا جاتا تھا تاہم اب چیزیں بدل گئی ہیں انہو نے کہا کہ فلم این ایچ ٹن میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوء ہے انہوں نے کہا کہ یہ فلم دیکھ کر ایسالگا کہ لوگ پہلے ہمیں اس انداز سے نہیں لیتے تھے جس طرح اب لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم ” پیکو “ اور تنوویڈزنوں دیکھنے کے لئے بیتاب ہوں ۔

متعلقہ عنوان :