محکمہ فائر برگیڈ ،بم ڈسپوزل ڈیپارٹمنٹ جدید آلات سے محروم1122 میں ضم کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 23 مئی 2015 14:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء)محکمہ سول ڈیفنس کے ذمہ دار آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ موجودہ حالات میں بھی سول ڈیفنس کو موجودہ آلات فراہم نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے بم ڈسپوزل کے اہلکار اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر بمز کو ناکارہ کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
جبکہ محکمہ فائر برگیڈ کو بھی جدید آلات کی فراہمی ممکن نہیں ہو سکی جس پر انکشاف کیا گیا ہے کہ دونوں محکموں کو 1122میں ضم کر دیا جائے اور ایک ہی محکمہ کے سالانہ فنڈ میں بھی اضافہ کر دیا جائے ۔
آن لائن کے ایک سروے رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ بارود کو چیک کرنیوالے کئی آلات اپنی معیاد بھی پوری کرچکے ہیں ۔سول ڈیفنس کے ذرائع کے مطابق فوری طور پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں بم ڈسپوزل عملہ کو جدید آلات فراہم کئے جائیں جبکہ ایک سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ ان محکموں کو ضم کیا جا رہا ہے۔دوسری طرف بم ڈسپوزل ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے مطابق دوسروں کی زندگیاں بچانے والوں کی اپنی زندگیاں بھی محفوظ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.