مسلم لیگ ن نے اقتدار کے حصول کیلئے عوام کو دھوکہ دیا ہے،سید خورشید شاہ
ہفتہ 23 مئی 2015 16:01
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ ن لیگ نے بجلی بحران کے خاتمے کا وعدہ کرکے ووٹ لیے ،آج اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈشیدنگ کی جارہی ہے ، جو لوگ پی پی دور میں لاہور میں کیمپ لگا کر ہاتھ والا پنکھا چلا رہے تھے وہ آج کہاں ہیں؟۔
بجلی کا بحران نواز حکومت کو لے ڈوبے گا، لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اگر نواز شریف اور رانا ثنا اللہ کو بری کردیا گیا ہے تو عدالتیں ابھی بھی موجود ہیں، قادری صاحب کو چاہئے کہ رپورٹ کورٹ میں چیلنج کریں۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیدخورشید شاہ نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن نے ماڈل ٹاؤن واقعے کی انکوائری کے بعد نوازشریف اور شہباز شریف کو بری کیا ہے تو طاہر القادری عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.